empty
 
 
26.08.2022 07:41 AM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کی پیشن گوئی برائے 26 اگست 2022

کل یو ایس ڈی / جے پی وائے میں 65 پوائنٹس کی کمی ہوئی تھی لیکن اس نے قریب ترین پرائس چینل لائن کی سپورٹ پر حملہ نہیں کیا تھا - آج ایشیائی دورانیہ میں قیمت اضافہ کی کوشش میں ہے لیکن ابھی تک یہ واضح نہیں ہے 137.80 پر موجود پرائس چینل ایریا کی بالائی ایمبڈیڈ لائن ایمبیڈیڈ پر موجود ریزسٹنس سے اوپر جانے کی یہ کوشش کس حد تک سنجیدہ ہے - ریزسٹنس کو ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر لائن سے مضبوط حاصل ہے

This image is no longer relevant

قیمت ان دو متوازی لکیرؤں کی حد میں موجود ہے - یہ آج یا پیر کے روز اس ایریا کو چھوڑ سکتی ہے کہ اگر فیڈرل زیرو کے چئیرمین جرومے پاؤل کی جیک سن ہول پر تقریر تازہ ، مضبوط اور بڑھاوا دینے والی ہوتی ہے

This image is no longer relevant

چار گھنٹوں والے چارٹ میں مارلین اوسکیلیٹر کا ایک مستحکم رجحان میں نظر آتا ہے، لہذا 136.10 کی سطح پر پرائس چینل لائن کے تحت قیمت کی منتقلی اور ایم اے سی ڈی لائن کو تقویت دینے سے اس کے حقیقی ہونے کا اچھا موقع ہے۔ اس صورت میں یومیہ چارٹ پر قیمت چینل کی ایک ایمبیڈڈ لائن پر 134.40 پر ہدف کھلا ہوگا

Laurie Bailey,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اپریل قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback